جموں13 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جوجموں کے دورے پر ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے کارکنوں نے محبوبہ مفتی کے جموں ایئرپورٹ سے باہر آنے کے وقت ان کے خلاف نعرے لگائے اور انہیں سیاہ جھنڈے دکھائے۔مظاہرین نے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: نومبر 2021
جموں: لوگوں کا قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسوں کے خلاف احتجاج
جموں13 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے گڈخانہ بنپات میں لوگوں نے پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین جن میں بڑی تعدادمیں خواتین اور بچے تھے نے سڑک پر احتجاجی دھرنا دیا ۔ مظاہرین …
تفصیل۔۔۔بی جے پی فیس بک کو جعلی خبریں پھلانے کیلئے استعمال کر رہی ہے، کانگریس
نئی دلی13 نومبر (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سماجی رابطوںکی سائٹ فیس بک کو بھارت میں نفرت اور جعلی خبریں پھیلانے کے لیے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے ۔ کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے تحقیقات کرائی جائیں اور ملک میں فیس بک اور وٹس ایپ کو محدود کرنے …
تفصیل۔۔۔تری پورہ:قومی اقلیتی کمیشن نے مساجد ،مسلمانوں کی املاک پرحملوں پرحکومت سے جواب طلب کرلیا
نئی دلی12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے قومی اقلیتی کمیشن نے ریاست تری پورہ میں مساجد اور مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں پر حملے کے معاملے میں ریاستی حکومت کو نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ نے نئی دلی میں صحافیوں کو بتایا کہ تری پورہ میں مساجد اور مسلمانوں کے مکانوں اور دکانوں میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کے کارکن کو گرفتار کرلیا
سرینگر12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد سے انسانی حقوق کے کارکن طالب حسین کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق طالب حسین کو پولیس نے ان کے خلاف تین ہفتے قبل لارنو پولیس اسٹیشن میں درج کئے گئے ایک مقدمے میں ضلع کے علاقے کوکرناگ میں ان کے گھر سے حراست میں لیا۔ طالب حسین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : تین کشمیری نوجوان گرفتار
سرینگر12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس اور بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بارہمولہ اور گاندربل کے اضلاع سے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے دو نوجوانوں راشد مظفر گنائی اور ناصر میر کو ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور سے گرفتار کیا۔ بھارتی پولیس نے ضلع …
تفصیل۔۔۔رانچی میں ہندو انتہاپسندوں کا کشمیری نوجوانوں پرتشدد
رانچی 12نومبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں ہندو انتہا پسندوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو تشدد کانشانہ بنایا اور انہیں پاکستان مخالف نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رانچی میں تجارت کی غرض سے آلے کشمیری نوجوانوں بلال احمد، شبیر احمد اور وسیم احمدکو ہندو انتہاپسندوں نے گن پوائنٹ پر پاکستان مخالف نعرے لگانے پر مجبور کیا اور انہیں تشدد کا …
تفصیل۔۔۔راہل گاندھی کی قومی سلامتی سے مجرمانہ کھلواڑپرمودی حکومت پرکڑی تنقید
نئی دلی 12نومبر ( کے ایم ایس ) کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت قومی سلامتی سے کھلواڑ کر رہی ہے اور اس کے پاس ملک کی سرحدوں کے دفاع کیلئے کوئی حکمت عملی نہیں ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں واضح لفظوں میں کہا ہے کہ ہماری قومی سلامتی سے مجرمانہ کھلواڑ کیا …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف کی طرف سے لوگوں کوجامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کی مذمت
سرینگر12 نومبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تاریخی جامع مسجد میںایک بار پھرلوگوں کو نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی قابض انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ قابض انتظامیہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت
سرینگر12 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بھارتی فوجیوں کی طرف سے جعلی مقابلوں میں شہریوں کے قتل کے واقعات میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام، سرینگر اوردیگر علاقوں …
تفصیل۔۔۔