سرینگر10 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیریوں کی جبری گرفتاریوں اور غیر قانونی نظربندیوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوجیوں اورپیرا ملٹری …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: نومبر 2021
او آئی سی کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی دلانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے: رپورٹ
اسلام آباد 10 نومبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی ایلچی برائے جموں و کشمیر ایمبیسڈریوسف الدوبے نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے تنظیم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق او آئی سی کے خصوصی ایلچی جو ایک وفد کے ہمراہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے 5 روزہ دورے پر ہیں، پاکستان …
تفصیل۔۔۔بھارتی ریاست اڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں تین مسلمان زخمی
بھونیشور,بھارت 10 نومبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے ایک ہجوم نے مسلمانوں پر حملہ کرکے کم از کم تین مسلمانوں کو زخمی کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یکم نومبر کو اڑیسہ میں ضلع کھوردھا کے گاوں بناپنجری میں ویلڈنگ کی دکان کے مالک عبدالرحیم اور اس کے عملے کے رکن کو حادثہ پیش آیا جس نے مسلم کش فساد کا رخ ختیار کر لیا۔ رحیم کی …
تفصیل۔۔۔سنیوکت کسان مورچہ کی طرف سے 22نومبر کو تاریخی مہا پنچایت منعقد کرنے کا اعلان
لکھنو10نومبر (کے ایم ایس) کسان لیڈر اور بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے متعارف کرائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں 22نومبر کو ریاست اترپردیش کے دارلحکومت لکھنو میں کسان مہا پنچایت منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیت نے ایک ٹویٹ میں …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں قابض حکام کے خلاف معذورافراد کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر 10 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیرہینڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے بینر تلے معذورافراد نے سرینگر میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق معذور افراد کی ایک بڑی تعداد سرینگر میں پریس کلب کے باہر جمع ہوئی اور طویل عرصے سے زیر التوا مطالبات کو حل نہ کرنے پر قابض حکام کے خلاف …
تفصیل۔۔۔سرکاری ملازمین کی جبر ی برطرفی کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں:ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی
سرینگر10نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی جبر ی برطرفی کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں اور اس سے صرف عوام مزید دورہوجائیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی ہدایت پر مقبوضہ جموںکشمیر میں قابض حکام تحریک آزادی کے ساتھ وابستگی کی بناءپر ملازمین کو برطرف …
تفصیل۔۔۔مودی کا نوٹ بندی کا ماسٹراسٹروک عوام کیلئے برین اسٹروک ثابت ہوا ،اکھلیش یادو
لکھنو10 نومبر (کے ایم ایس) سماج وادی پارٹی کی سربراہ اکھلیش یادو نے بھارت کی معیشت تباہ کرنے پر مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت کا نوٹ بندی کا ماسٹر اسٹروک عوام کیلئے برین اسٹروک ثابت ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکھلیش یادونے لکھنو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ مودی نے دانستہ طورپر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز نے سرینگر میں تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دیں
سرینگر10 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے سرینگر میں اپنی تلاشی کی کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں گشت کررہی ہے اور گاڑیوں اورراہگیروں کی تلاشیاں لی جارہی ہیں جو کہ بھارتی فورسز کی طرف سے جاری تلاشی اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف فورس کی مزید 5کمپنیاں تعینات
سرینگر10 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مزید پانچ کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ کمپنیاں ان 50کمپنیوں کے علاوہ ہیں جنہیں حال ہی میں بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو دبانے کیلئے تعینات کیا تھا۔ ان میں …
تفصیل۔۔۔عمر عبداللہ کی طرف سے سرینگر میں کشمیری شہری کے قتل کی مذمت
سرینگر 09 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدا للہ نے سرینگر شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شہری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ سرینگر کے علاقے بہوری کدل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک …
تفصیل۔۔۔