نئی دلی 29 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کی ایک اورشدید لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے جج بزنس سکول کے پروفیسر پال کٹومن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایک ارب چالیس کروڑ آبادی والے بھارت میں اومیکرون کی دستک کے بعد سے مہلک کورونا وبا کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ ہے ۔پروفیسر کٹومن نے ایک …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
مقبوضہ کشمیر:ڈی پی ایم کے چیف آرگنائزر کی کالے قانون کے تحت جیل منتقلی کی مذمت
سرینگر29 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے پارٹی کے چیف آر گنائزرشکیل احمد بٹ کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سرینگر سینٹرل جیل منتقلی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر سے جاری …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ جعلی مقابلے کے شہداء کے لواحقین نے پولیس تحقیقات کو مسترد کر دیا
سرینگر29 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں گزشتہ ماہ سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک جعلی مقابلے کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں شہید الطاف احمد بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کے اہلخانہ نے ان کے ماورائے عدالت قتل کے بارے میں پولیس کی تحقیقات کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیدیاہے۔ ان …
تفصیل۔۔۔ماس موومنٹ کی تنظیم کے رہنما کے رشتہ داروں کو ہراساں کرنے کی مذمت
سرینگر 29 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ماس موومنٹ نے تنظیم کے رہنما عبدالمجید میر کے رشتہ داروںکو بھارتی فورسز کی طرف سے پلوامہ میں ہراساں اور گرفتارکرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ماس موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر میں ایک بیان میں بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے بھر میں جاری بلا وجہ گرفتاریوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:کل جماعتی حریت کانفرنس اوردیگر کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت
سرینگر29 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں قانون کی حکمرانی کی خلاف ورزی اور …
تفصیل۔۔۔بھارت:پولیس نے پادری سمیت تین افراد گرفتارکرلیے
بھوپال بھارت29 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے کیتھولک چرچ کے ایک پادری سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر قبائلیوں کو عیسائیت اختیار کرنے پر آمادہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گرفتار کیے جانے والوںکے نام فادر جام سنگھ ڈنڈور، پادری انسنگھ نناما اور منگو مہتاب بھوریہ بتائے جاتے ہیں۔ انہیں جھابوا ضلع کے ایک گاو¿ں …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ جعلی مقابلے میں فوجیوں کو کلین چٹ حیران کن نہیں، محبوبہ مفتی
سرینگر29 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کیطرف سے حیدر پورہ جعلی مقابلے میں بھارتی فوجیوں کو دی جانے والی کلین چٹ حیران کن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملے کی تحقیقات کا مقصد دراصل جعلی آپریشن کے حقائق پر پردہ ڈالنا …
تفصیل۔۔۔مالدیپ میں” بھارت: واپس جاﺅ“کی مہم زور پکڑ رہی ہے
اسلام آباد 28 دسمبر (کے ایم ایس) مالدیپ میںہر گزرتے دن کے ساتھ” بھارت: واپس جاﺅ“ کی مہم زور پکڑتی جا رہی ہے جبکہ مظاہرین جنہیں ملکی خودمختاری پر سمجھوتے کا خدشہ ہے، ملک سے بھارتی فوج کے انخلاءکا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہزاروں افراد نے دارالحکومت مالے کی سڑکوں پر مارچ کیا اور مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کے انخلاءکا مطالبہ کیا۔اے پی پی کی …
تفصیل۔۔۔حیدرپورہ جعلی مقابلہ: بھارتی پولیس کا تازہ بیان من گھڑت کہانی اور پردہ پوشی کی کوشش ہے: پی اے جی ڈی
سرینگر 28 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے کہا ہے کہ حیدر پورہ جعلی مقابلے کے بارے میں بھارتی پولیس کی پریس بریفنگ پرانی کہانی کا اعادہ ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پی اے جی ڈی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عوام میں یہ گہرا تاثر …
تفصیل۔۔۔مودی کے بھارت میں مسلمانوں کی بقاءخطرے میں ہے: رپورٹ
اسلام آباد 28 دسمبر (کے ایم ایس) فسطائی نریندر مودی کے دور حکومت میںبھارت میں مسلمانوں کے خلاف زہرآلود بیان بازی اپنے عروج پر ہے اور ہندوتوا رہنما ملک میں مسلمانوں کے قتل عام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ2014 میں نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے …
تفصیل۔۔۔