مظفر آباد28 دسمبر (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ 5 جنوری کا دن کشمیری عوام کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ 1949ءمیں اسی دن اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیری عوام سے حق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اقوام …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
مقبوضہ کشمیرکی اراضی اور وسائل غیر کشمیریوں کو فروخت کرنے کی مودی حکومت کی پالیسی کی مذمت
سرینگر28 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مودی حکومت کی نئی پالیسی کے تحت زمینیں اور قدرتی وسائل غیر کشمیریوں کو فروخت کرکے انہیں مقبوضہ علاقے میں آبادکرنے اور مسلم اکثریتی جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کا نوٹس …
تفصیل۔۔۔ہم جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے پر عزم ہیں،فاروق عبداللہ
سرینگر28 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبدا للہ نے کہاہے کہ ہم کشمیری عوام کے آئینی اور جمہوری حقوق اور جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کیلئے پر عز م ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے درگاہ حضرت بل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حق …
تفصیل۔۔۔اسد الدین اویسی کی مسلمانوں کی نسل کشیُ کے ہندوانتہا پسندوں کے بیان کی مذمت،سخت کارروائی کا مطالبہ
نئی دلی 28 دسمبر (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ہریدوار میں نام نہاد دھرم سنسد میں مسلمانوں کی نسل کشیُ کی بات کرنے والی ہندو انتہا پسند تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسرو س کے مطابق اسد الدین اویسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہریدوار کے تین روزہ نام نہاد دھرم سنسد میں مسلمانوںکے …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کے وحشیانہ لاٹھی چارج ,بھارت بھر میں ڈاکٹروں کی طرف سے ہڑتال کا اعلان
نئی دلی 28 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں ڈاکٹروں کی تنظیم فیڈریشن آف آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن نے مختلف ریاستوںمیں اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں پر بھارتی پولیس کی طرف سے وحشیانہ لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کے خلاف کل بروز بدھ کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق فیڈریشن آف آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن نے ایک …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش میں 5سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل،خاتون سرپنچ کی برہنہ لاش برآمد
نئی دلی 28 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پانچ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ لاپتہ بچی کی لاش ضلع ہوشنگ آباد کے علاقے سوہاگ پور میں اس کے گھر کی چھت پر کپڑے میں لپٹی ہوئی پائی گئی ہے ۔پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ایک معمر شخص کی لاش برآمد،یاسین ملک کے 2بھتیجے گرفتار
سرینگر28 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے ایک 65 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس پر تشدد کے نشانات ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق غلام محمد گنائی کی لاش ضلع کے علاقے نوسو سنگدان میں ایک کھیت سے ملی ہے ۔پولیس کے مطابق سر پر تشدد کے واضح نشانات موجودہیں اوربظاہر اسے تیز دھار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں 5.3شدت کا زلزلہ
سرینگر28 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 تھی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق زلزلے سے تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی یہ ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز جموں وکشمیر کے شمال میں گلگت بلتستان کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کو رئیل اسٹیٹ کے بھارتی سرمایہ کاروں کیلئے کھولنے کی مذمت
سرینگر 27 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مقبوضہ علاقے کو ریئل اسٹیٹ کے بھارتی سرمایہ کاروں کے لیے کھولنے پر قابض انتظامیہ کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو بتدیل کرنا ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔بھارتی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار
اسلام آباد 27 دسمبر (کے ایم ایس) نیویارک میں قائم بین الاقوامی مالیاتی جریدے بلومبرگ کاکہناہے کہ بھارتی روپیہ ایشیا کی بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی،موجودہ سہ ماہی میں اسکی قدر میں1.9 فیصد کی کم ہوئی ہے اور بھارتی روپے پر عدم اعتمادکے باعث غیرملکی سرمایہ کاروں نے 4 ارب 20کروڑڈالر زنکال لیے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بین الاقوامی جریدے بلوم برگ اور دیگر بین الاقوامی میڈیانے بھارتی روپے کو …
تفصیل۔۔۔