سرینگر31مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے 5سرکاری ملازمین کی برطرفی پر قابض انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام کا مقصد مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے گزشتہ روز پولیس کانسٹیبل توصیف احمد میر اور مزید چار …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
کرناٹک: ہندو انتہا پسند تنظیموں کا حلال گوشت پر پابندی کا مطالبہ
بنگلورو31مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب اور ہلال مصنوعات پر پابندی کے خلاف احتجاج پر ہند و انتہاپسندتنظیموں نے ریاست میں مسلمانوں کے بائیکاٹ کی مہم شروع کر دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پہلے ہندو میلوں میں مسلم تاجروں پر پابندی لگانے کی بات سامنے آئی بعد میں شیوموگا شہرکے مشہور مری کمبھ میلے میں بھی مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا …
تفصیل۔۔۔شیخ متین کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری منتخب
اسلام آباد 30 مارچ (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے آج اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں اجتماعی طور پر شیخ عبدالمتین کو فورم کا نیا جنرل سیکرٹری منتخب کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنوینر محمد فاروق رحمانی کی زیر صدارت ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں تمام اراکین نے شیخ عبدالمتین کو کشمیر کاز کے لیے ان کی کوششوں میں اپنے مکمل …
تفصیل۔۔۔نئی دلی : بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کا وزیر اعلیٰ اروند کچریوال کی رہائش گاہ پر حملہ
نئی دلی 30مارچ (کے ایم ایس)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکنوں نے نئی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر حملہ کیا اور سخت توڑپھوڑ کی۔ کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں اپنی تقریر میں کشمیر فائلز کی تشہیر کے لیے بی جے پی پر تنقید کی تھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کی قیادت بی جے پی رکن پارلیمنٹ Tejasvi Surya کر رہے تھے۔ مظاہرین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی بندش کے انسانی حقوق پر منفی اثرات مرتب ہوئے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیویارک 30مارچ (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گزشتہ برس کے شہری اور انسانی حقوق کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ امیدوں کے ٹوٹنے کا سال تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہاہے کہ گزشتہ برس کے شہری اور انسانی حقوق پر نظر ڈالی جاتے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ امیدوں کے ٹوٹنے کا سال تھا۔ ایمنسٹی کے …
تفصیل۔۔۔الہ آباد کی عدالت نے 3 کشمیری طلباءکو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا
30 مارچ الہ آباد (اتر پردیش، بھارت) بھارتی ریاست اتر پردیش کی الہ آباد کی عدالت نے آگرہ کے ایک کالج میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے والے تین کشمیری طلباکو رہا کرنے کا حکم دیا جنہیں بغاوت اور سائبر دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج کے طلباءارشد یوسف، عنایت الطاف شیخ اور شوکت احمد گنا ئی کو آگرہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے پانچ سرکاری ملازم برطرف کر دیے
سرینگر 30مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے پانچ سرکاری ملازمین کو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی پاداش میں برطرف کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ پانچ سرکاری ملازموں کو مجاہدین کے ساتھ روابط کے الزام میں برطرف کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ برطرف کیے …
تفصیل۔۔۔سرینگر:آگ لگنے سے 8دکانیں جل کرخاکستر
سرینگر30مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ شب سرینگر میں آگ لگنے سے کم سے کم 8دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایاہے کہ آگ منگل اور بدھ کی درمیانی شب تقریبا ایک بجے سرینگر میں زیناکدل کے علاقے میں گڈیار میں لگی۔آتشزدگی سے 5دکانیں مکمل طورپر جل کر خاکستر ہو گئیں جبکہ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:باحجاب مسلم طالبات کو امتحان دینے کی اجازت دینے پر 7اساتذہ معطل
بنگلورو30مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع گدگ کے ایک اسکول میں باحجاب مسلم طالبات کو دسویں جماعت کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر 7اساتذہ کو معطل کردیاگیا ہے ۔ شہر گدگ کے سی ایس پاٹل ہائی اسکول میں دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران چند طالبات حجاب و برقع پہنے کمرہ امتحان میں موجود تھیں ۔باحجاب طالبات کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے پر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی انسانی حقو ق کونسل کشمیری کارکنوں کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے
اسلام آباد30مارچ (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے نظربند کشمیری کارکنوں خرم پرویز اورمحمد احسن اونتو کی جلد رہائی کے لیے بھارت پر دبائو ڈالے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف وانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل جنیوا کے 49ویں اجلاس کے موقع پر ایجنڈا …
تفصیل۔۔۔