بنگلورو14اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروںمیں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکٹھانے والی مسلم طالبات نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں حجاب میں امتحانات دینے کی اجازت دیکر ان کے تعلیمی مستقبل کو تاریک ہونے سے بچائیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حجاب پر پابندی برقراررکھنے کے کرناٹک …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اپریل 2022
بھارت نے کشمیری آزادی پسند رہنماء مشتاق زرگرکو عسکریت پسند قراردیدیا
نئی دلی 14 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی وزارت داخلہ نے کشمیری آزادی پسند رہنماء مشتاق احمد زرگر کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت عسکریت پسند قراردیدیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے بدھ کو جاری ایک گزٹ نوٹیفیکیشن کے ذریعے مشتاق زرگر کو عسکریت پسند قراردیا ۔ نوٹیفیکیشن میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ مشتاق زرگر سے نہ صرف بھارت بلکہ …
تفصیل۔۔۔مغربی بنگال:صحافیوں کو سرکاری تقریب کی کوریج سے روک دیا گیا
درگا پور 14اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع بردوان پیش آنے والے ایک واقعے سے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں آزادی صحافت کی صورتحال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے درگاپور میں پنچایت سمیتی اور گرام پنچایت کے پردھان، نائب پردھان اور ممبران کی موجودگی میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک تقریب میں موجود …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کی جائیدادوں کی غیر قانونی طورپر مسمارکرنے کی مہم بند کی جائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
نئی دلی 14اپریل (کے ایم ایس ) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی نے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہرکھرگون میں مسلمانوں کی املاک، دکانوں اور مکانوں کو مسمار کرنے کی کارروائی کو غیر قانونی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں ہندو تہواررام نومی کی تقریبات …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4کشمیری نوجوان شہید
سرینگر14اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں4 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بادی گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوج نے شوپیاں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرینگر14 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے آج ضلع شوپیان میں محاصرے اور تلاشی کی کاررئی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے فوجیوںنے تلاشی آپریشن ضلع کے علاقے بادی گامBadigamمیں شروعکیا ۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری تھی۔
تفصیل۔۔۔پاکستان اقوام متحدہ کی غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا
اسلام آباد 14 اپریل (کے ایم ایس) پاکستان اقوام متحدہ کی غیر سرکاری تنظیموں کی کمیٹی (این جی اوز) کے لیے ساتویں مرتبہ دوبارہ رکن منتخب ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ انتخاب 13 اپریل بروز بدھ نیویارک میں اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل میں ہوا۔یہ کمیٹی ایک بین الحکومتی ادارہ ہے جو اقوام متحدہ کے کام میں غیر سرکاری تنظیموں کی شرکت کو کنٹرول کرنے …
تفصیل۔۔۔مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کا مقصد پنڈتوں کو آباد کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد14 اپریل (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور جیل میں بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کشمیری پندٹ برادری کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں کے لیے مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیںجسکا مقصد کشمیری مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کو آگے بڑھانا ہے جیسا کہ فلم …
تفصیل۔۔۔بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک بن چکا ہے، رپورٹ
اسلام آباد 14 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں ہر سال 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی، بھیم جینتی یا یوم مساوات کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 14 اپریل 2022 کو ڈاکٹر بی آر کی امبیدکر کا 131 ویں یوم پیدائش ہے۔ امبیدکر جنہیںبابا صاحب امبیڈکر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک بھارتی سیاست دان، ماہر اقتصادیات اور سماجی مصلح تھے جنہیں ”فادر آف کنسٹی ٹیوشن آف انڈیا“کے نام …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی:مسلمانوں پر تشدد کیخلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مظاہرہ
نئی دہلی14 اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں جاری نفرت انگیز ماحوال اور مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و تشدد کے خلاف نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاجی مارچ کیا گیا۔ مختلف طلبہ تنظیموں کی طرف سے نکالے گئے مارچ میں بھارت میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کی پرزور مذمت کی گئی اور حکومت کے خلاف غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مارچ میں سی …
تفصیل۔۔۔