ممبئی یکم دسمبر (کے ایم ایس) مودی کا بھارت نہ صرف مقامی خواتین بلکہ غیرملکی خواتین کیلئے بھی غیر محفوظ ہو گیا ہے جہاں خواتین پر جنسی حملے روز کا معمول بن گئے ہیں۔ ایک تازہ واقعے میں جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون یوٹیوبر کو ممبئی میں جنسی طورپر ہراساں کیاگیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میںممبئی میں ایک شخص کو کوریا کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 دسمبر, 2022
دا کشمیر فائلز’ کے خلاف سرعام بولنا آسان نہیں تھا، اسرائیلی فلم ساز
بیت المقدس یکم دسمبر (کے ایم ایس) اسرائیلی فلم ساز ناداف لاپیڈجنہوں نے گوا میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں متنازعہ فلم ‘دا کشمیر فائلز’ کو پراپیگنڈہ اور بے ہودہ قراردیا تھا کہا ہے کہ’دا کشمیر فائلز’کے خلاف سرعام بولنا آسان نہ تھاا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسرائیلی فلم ساز ناداف لاپیڈ جنہوں نے فلم فیسٹیول میں جیوری کے سربراہ کے طور پر شرکت کی تھی ، ایک اسرائیلی اخبار …
تفصیل۔۔۔بھارت میں آزادی صحافت کے علمبردار رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی
چندی گڑھ یکم دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس ٹائیکون گوتم اڈانی کی طرف سے بھارت کے نئی دلی ٹیلی ویژن (این ڈی ٹی وی)کے مالکانہ حقوق حاصل کرنے کے ایک دن بعد حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا پالیسیوں کے سخت ناقدسینئر صحافی رویش کمارنے چینل سے استعفی دے دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رویش کمار چینل کے اہم شو” ہم …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کی فوری رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔کرناٹک ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی برقراررکھی
بنگلورو یکم دسمبر (کے ایم ایس) کرناٹک ہائی کورٹ نے اسلامی فلاحی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرجھوٹے الزامات کے تحت مودی حکومت کی طرف سے عائد کی گئی حالیہ پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس ایم ناگاپراسنا کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے بنچ نے بنگلورو کے رہائشی اور تنظیم کے ریاستی صدر ناصر علی کی طرف سے مودی حکومت کی طرف سے عائد …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کی طرف سے اسرائیلی فلم ساز کی متنازعہ فلم” دی کشمیر فائلز ”پر تنقید کا دفاع
سرینگر یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اسرائیلی فلم ساز ناداف لاپیڈ کی طرف سے متنازعہ فلم ‘دی کشمیر فائلز’ پر تنقید کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں اب سفارتخانوں کے ذریعے سچ کو دبایا جاتا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ متنازعہ …
تفصیل۔۔۔کٹھوعہ:سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق
جموں یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بدھ کی شب ضلع کے علاقے بنی میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر تین سو فٹ گہری کھائی میں جاگری ۔ حادثے میں گاڑی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ نومبر میں 12 کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگر یکم دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ نومبرمیں 12کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے5کشمیریوں کوقابض فوجیوں نے جعلی مقابلوں اور حراست کے دوران شہید کیا گیا۔ …
تفصیل۔۔۔