Monthly Archives: دسمبر 2022

جھار کھنڈ: مسلح افراد کی فائرنگ میں اداکارہ ہلاک

جھار کھنڈ: مسلح افراد کی فائرنگ میں اداکارہ ہلاک

کولکتہ 29دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ہائی وے پر جھارکھنڈ کی ایک اداکارہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ریا کماری کو مغربی بنگال میں ایک ہائی وے پر گولی مار کر قتل کیا گیا۔اداکارہ کے شوہر پرکاش کمار نے جو فلم پروڈیوسر ہیں کہاہے کہ مسلح افراد نے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت

سرینگر 29دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموںو کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے ضلع جموں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں گزشتہ روز چار کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کوگزشتہ روز ضلع کے علاقے سدرہ میں گاڑی جس میں وہ سفر کر رہے تھے سے نکال …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیرمیں اربوں روپے مالیت کی شہریوں کی املاک ضبط کر لی گئیں، وائس آف امریکہ کی رپورٹ

مقبوضہ کشمیرمیں اربوں روپے مالیت کی شہریوں کی املاک ضبط کر لی گئیں، وائس آف امریکہ کی رپورٹ

سرینگر28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض انتظامیہ نے حالیہ ہفتوں میں جماعت اسلامی کے زیر ملکیت بیسیوںاملاک کو ضبط کر لیا ، جس سے طویل عرصے سے مسلم اکثریتی مقبوضہ علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کے محیط الاسلام کی مرتب کردہ ایک رپورٹااملاک کی ضبطی کی تازہ ترین کارروائیوں میں …

تفصیل۔۔۔

شوپیاں اور پلوامہ میں ریاستی تحقیقاتی ادارے کے چھاپے

سرینگر28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے آج شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے کے اہلکاروں نے ضلع شوپیاں اور ضلع پلوامہ میں دو مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔تلاشی کے دوران اہلکاروں نے موبائل اور لیپ ٹاپ …

تفصیل۔۔۔

جواہر لعل نہرو تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ لے کر گئے تھے ، بی جے پی کا اعتراف

جواہر لعل نہرو تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ لے کر گئے تھے ، بی جے پی کا اعتراف

نئی دلی 28دسمبر(کے ایم ایس) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے کر گئے تھے جس کی وجہ سے عالمی ادارے کو اس معاملے پر مداخلت کرنا پڑی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف وادی نیلم میں احتجاجی مارچ

مقبوضہ جموں وکشمیر پربھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف وادی نیلم میں احتجاجی مارچ

مظفر آباد28دسمبر(کے ایم ایس) پاسبانِ حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کیخلاف اور کشمیریوں کے اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے مطالبے کے حق میں کنٹرول لائن کے ساتھ وادی نیلم میں ایک احتجاجی مارچ کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آج دوسرے دن احتجاجی مارچ نے اٹھمقام سے شروع ہو ا اور 44کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ مارچ کے شرکاء نے کنٹرول …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں روسی سیاستدان کی پراسرار موت کی تحقیقات شروع

بھارت میں روسی سیاستدان کی پراسرار موت کی تحقیقات شروع

نئی دلی 28دسمبر(کے ایم ایس) روس کے امیر ترین سیاستدان اور یوکرین جنگ کے مبینہ ناقد پاویل اینتونوف کی بھارت کے ایک ہوٹل میں پراسرار موت کی تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں گزشتہ روز65سالہ پاویل اینتونوف کی خون میں لت پت لاش ہوٹل کے باہر سے برآمد ہوئی تھی جہاں …

تفصیل۔۔۔

کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر والدہ کی خانہ کعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کردی

کشمیری نوجوان نے پائلٹ بن کر والدہ کی خانہ کعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کردی

سرینگر28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر راشد وانی نے پائلٹ بن کر اپنی والدہ کو خانہ لعبہ لے جانے کی دیرینہ خواہش پوری کر دی ۔ ♥️♥️My mother wrote me a card for the school and hung it on my chest, and used to tell me that: "When you become a pilot, take me to #Makkah …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے جموں میں4بے گناہ کشمیری نوجوانوںکو شہید کردیا

بھارتی فوجیوں نے جموں میں4بے گناہ کشمیری نوجوانوںکو شہید کردیا

بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے اعلان سے حیرانگی نہیں ہوئی ، محبوبہ مفتی جموں28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع جموں میں4اورکشمیری نوجوانوں کوایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر:سول سیکرٹریٹ جموں میں آگ بھڑک اٹھی

مقبوضہ جموں وکشمیر:سول سیکرٹریٹ جموں میں آگ بھڑک اٹھی

جموں28دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے سول سیکرٹریٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں سیکرٹریٹ کے ایک بلاک میں اوپر کی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ بجھانے کے لیے فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

تفصیل۔۔۔