سرینگر26جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میںبھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہو جانے کیوجہ سے ہلاک ہو گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف سب انسپکٹر کو ضلع کولگام کے علاقے کے پی کالونی میں دل کا دورہ پڑا۔اسے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 جنوری, 2023
پاکستان کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل اور سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتا رہے گا اور وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول کیلئے جموں و کشمیر کے عوام کی مسلسل سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کیلئے شرمناک ہے،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد26جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم …
تفصیل۔۔۔ؓ بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں، سرینگرمیں پوسٹر چسپاں
سری نگر 26 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی حیثیت مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور وہ یہاں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔پوسٹر وں کے ذریعے کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کہ وہ …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ
مظفر آباد ، دیگر شہروں میں بھارت مخالف مظاہرے، ریلیاں اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے لیے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزا د جموں وکشمیر شاخ کے رہنماو¿ں کے علاوہ …
تفصیل۔۔۔پاکستانی حساس اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں ” جعلی آپریشن“ کا بھارتی منصوبہ ناکام بنا دیا
اسلام آباد26جنوری(کے ایم ایس) پاکستان کے حساس اداروں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جعلی بھارتی آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔ یہ فالس فلیگ آپریشن آج 26جنوری بھارتی یوم جمہوریہ کے روز ضلع پونچھ میں کیا جانا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی حساس اداروں نے مودی حکومت کے اس نئے ڈرامے کے پورے منصوبے …
تفصیل۔۔۔کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
مقبوضہ جموں وکشمیر میں حفاظتی اقدامات مزید سخت سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں تاکہ عالمی برادری پر یہ دباﺅ ڈالا جاسکے کہ وہ بھارت کی طرف سے کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کا نوٹس لے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔بھارتی انتظامیہ دکانداروں کو آج دکانیں کھلی رکھنے پر مجبور کر رہی ہے ،محبوبہ مفتی
سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر علاقے میں دکانداروں کو دکانیں کھلی رکھنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری بھارت کے یوم جمہوریت کو ہر برس یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں او ر …
تفصیل۔۔۔بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں ، حریت رہنما
سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ بھارت کو عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں اپنے نام نہاد یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انعقاد کا کوئی حق حاصل نہیں ہے کیوںکہ اس نے کشمیریوں کا پیدائشی حق، حق خود ارادیت طاقت کے بل پر سلب کر رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔26 جنوری کشمیری عوام کیلئے یوم سیاہ
تحریر : محمد شہباز کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمناکر عالمی برادری کو یہ باورکرارہے ہیں کہ بھارت کشمیر ی عوام کو ان کا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی …
تفصیل۔۔۔