میلبرن29جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں سکھوں کے لئے ایک علیحدہ ریاست خالصتان کے قیام کے لیے آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ سکھ کمیونٹی کے افرادخالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میلبرن میں ووٹنگ کے لیے سکھ برادری کی 2 کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔سکھ پریس ایسوسی ایشن کے مطابق ریفرنڈم میں ہزاروں افراد کے ووٹنگ میں حصہ لینے کی توقع ہے۔سکھ پریس ایسوسی ایشن نے کہا …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جنوری 2023
کل جماعتی حریت کانفرنس کی سرینگر میں پارٹی دفتر ضبط کرنے کی شدید مذمت
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے سرینگر میں فورم کے دفتر کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ دہلی کی ایک عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج شیلندر ملک نے گزشتہ روز مقبوضہ جموں وکشمیرمیں فنڈنگ سے متعلق ایک جھوٹے کیس میں سرینگر میں حریت دفتر کو ضبط …
تفصیل۔۔۔محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے عارضی ملازمین کا جموں میں احتجاج
جموں29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ(پی ایچ ای) میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوںنے جموں میں توی پل کے قریب ڈوگرہ چوک پر ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے دیرینہ مطالبات پر زوردینے کے لئے سڑک کو تقریبا تین گھنٹے تک بند کردیا۔ وہ اپنی تقریبا 70ماہ کی زیر التوا اجرت جاری کرنے ا اور نوکریوں کو باقاعدہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بانڈی پورہ میں دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سنبل میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ لاش کو کچھ مقامی لوگوں نے دیکھا جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش …
تفصیل۔۔۔این آئی اے نے سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا دفتر ضبط کرلیا
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے راجباغ سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو ضبط کرنے کے حکم کے ایک دن بعد اتوار کو بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے اہلکاروںنے حریت دفتر کو باضابطہ طورپرضبط کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے سرینگر میں صحافیوں کو بتایاکہ این آئی اے کی ٹیم راجباغ پہنچی اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کو …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کے حکم کی شدید مذمت
اسلام آباد29جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کے حکم کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کی …
تفصیل۔۔۔بھارت:بی جے پی حکومت نے کھیل کے میدان سے ٹیپو سلطان کا نام ہٹانے کا حکم دیا
ممبئی 29جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بی جے پی کی حکومت نے ایک اور مسلم دشمن اقدام کرتے ہوئے ایک معروف باغ اور کھیل کے میدان سے ریاست میسور کے مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کا نام ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ یہ اعلان کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر ایم پی۔ لودھا نے کہا کہ یہ فیصلہ حال ہی میں کلکٹر کے ساتھ میٹنگ میں لیا گیا تھا۔انہوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں کل سے شدید برف باری کی پیش گوئی
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیںمحکمہ موسمیات نے کل سے شدید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل جموں کے بالائی علاقوں میںدرمیانی درجے کی برف باری اور بارش جبکہ پیر پنجال، جنوبی کشمیر اور ڈوڈہ وکشتواڑ کے علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 31جنوری کو بھی مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی …
تفصیل۔۔۔عوامی مجلس عمل کا تحریک سے وابستہ کئی شخصیات کے انتقال پراظہارتعزیت
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں عوامی مجلس عمل نے بار ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ محمد اشرف بٹ کے جواں سال فرزند ایڈوکیٹ باسط اشرف بٹ،حاجی عبدالرحمن سروال کی اہلیہ ، مرحوم نور محمد بخشی کی شریک حیات اور بشیر احمد صوفی سمیت تنظیم اورتحریک سے وابستہ کئی سرکردہ افراد اور شخصیات کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ عوامی …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر میں جمہوری عمل اور ریاستی حیثیت کی بحالی اولین ترجیح ہے: کانگریس
سرینگر29جنوری(کے ایم ایس)کانگریس کے رہنما جے رام رمیش نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں جمہوری عمل اور ریاستی حیثیت کی بحالی کانگریس کی اولین ترجیح ہے۔ جے رام رمیش نے سرینگر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا سیاسی جماعتوں کے درمیان اتحاد کے لئے نہیں ہے۔ اس کا انتخابات اور دیگر متعلقہ عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ یاترا …
تفصیل۔۔۔