اسلام آباد 10 جنوری (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (KIIR) کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے لندن اور سعودی عرب میں مقیم انسانی حقوق کے کشمیری کارکنوں مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے پی اے کے تحت جھوٹے مقدمات درج کرنے کی قابض بھارتی حکام کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 جنوری, 2022
پنجاب میں مودی کے سڑک پر پھنس جانے کے بعد سکھوں کو نسل کشی کے خطرات کا سامنا
نئی دہلی 10 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے ایک فلائی اوور پر 20 منٹ تک پھنسے رہنے کے بعد بی جے پی نے کسانوں کے پرامن احتجاج کو وزیر اعظم کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی جے پی کے کئی تصدیق شدہ ہینڈلرزنے اس کا موازنہ اندرا گاندھی کے قتل کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ میں ہندوتوا دہشت گردوں نے ذہنی طور پر معذور مسلمان شخص کو نشانہ بنایا
نئی دہلی 10 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ذہنی طور پر معذور ایک مسلمان شخص ذیشان خان کے اہلخانہ اس وقت شدید صدمے سے دوچار ہوئے جب ہندوتوا دہشت گردوں نے اس پر تشددکیا اور اسے اپنا تھوک چاٹنے اور”جے شری رام“ کا نعرہ لگانے پر مجبور کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذیشان کے چھوٹے بھائی ریحان خان نے صحافیوںکو بتایا کہ ان کے بھائی کو 10 …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹرچسپاں، تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ
سرینگر10جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو اپنی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر فریڈم موومنٹ کی جانب سے چسپاں کیے گئے پوسٹروں میں بھارت سے کشمیر سے چلے جانے …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم نے متنازعہ جموں و کشمیر کے بارے میں بھارت کی” اٹوٹ انگ“ کی رٹ کو یکسر مسترد کردیا
سرینگر10جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے علاقے میںسفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں منظم نسل کشی، ماورائے عدالت قتل اور غیر قانونی نظربندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میں بین الاقوامی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار
امرتسر 10 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چھنی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پنجاب کے موقع پر احتجاج کرنے والے سکھ کسانوں کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعلیٰ چھنی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ وزیراعظم کے دورے کے لیے ٹھوس انتظامات کیے گئے تھے۔ میں احتجاج کرنے والے کسی کسان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کولگام میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے
سرینگر10جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسین پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فورسز نے علاقے کے داخلی اور …
تفصیل۔۔۔