سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں اور بے گناہ شہریوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے سرینگر، کپواڑہ، بارہمولہ بڈگام، بانڈی پورہ، اسلام آباد، شوپیاں، کولگام، پلوامہ، ڈوڈہ، راجوری، پونچھ اور کشتواڑ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل شہید اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل
بھارتی فوجیوں کی طرف سے محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں ، ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماشہید محمد اشرف صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر بھرپور خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پوسٹرچسپان کئے گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختلف حریت تنظیموں کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں سی آر پی ایف کا ایک اور اہلکار ٹارگٹڈ حملے میں زخمی
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)کا ایک اہلکارسرینگر شہر میں ایک”ہٹ اینڈ رن”کیس میں زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میںایک گاڑی نے سی آر پی ایف کے ایک اہلکارکوٹکر مار دی جو ایک ناکہ پارٹی کا حصہ تھا، جس کے نتیجے …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم آزاد کشمیرنے عیدالفطر کنٹرول لائن پر جوانوں، مہاجرین کے ساتھ گزاری
مظفر آباد04مئی (کے ایم ایس)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے عیدالفطرچکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر جوانوں اور مہاجرین کے ساتھ گزاری ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے افواج پاکستان کے جری افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر ہے جو وطن …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت عید کے موقع پر بھی ایس پی اوز کی تنخواہیں جاری کرنے میں ناکام
جموں 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں” آل انڈیا وائس آف پوور پیپل ”کے صدر اور ٹریڈ یونین رہنما سیوا سنگھ بالی نے انتظامیہ کی جانب سے سپیشل پولیس افسران(ایس پی اوز) کی تنخواہیں جاری نہ کرنے کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایس پی اوزحق خودارادیت کی جدوجہد کرنے والے کشمیری مسلمانوں کو …
تفصیل۔۔۔پاکستان میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم سمیت تین افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل
سرینگر03مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پولیس کی تشکیل کردہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستانی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک کشمیری طالب علم اور ان کے والد سمیت تین افراد کے خلاف دہشت گردسرگرمیوں میں ملوث ہونے اور سرحد پار معلومات فراہم کرنے کے جھوٹے الزامات کے تحت چارج شیٹ داخل کی ہے۔ قابض حکام نے بتایا کہ جموں خطے میں ضلع …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : آزادی کے حق میں پوسٹر چسپاںاور پمفلٹس تقسیم
سرینگر03 مئی( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںسرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں عیدالفطر کے موقع پر آزادی کے حق میں پوسٹرز چسپاں اور کتابچے تقسیم کئے گئے جن میں لوگوں سے کشمیریوںکی حق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔ جموں وکشمیرپولیٹیکل ریزسٹنس پارٹی اوردیگر تنظیموں کی طرف سے چسپاں اور تقسیم کئے گئے پوسٹروں اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں عیدالفطر اور بھارتی جبر
محمد شہباز اہل کشمیر آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ سرزمین جموں و کشمیر پر گزشتہ 75 برسوں سے جاری غاصبانہ’ناجائز’غیر قانونی اور غیر اخلاقی بھارتی قبضے کے خاتمے کیلئے جد وجہد ہر حال میں جاری رکھی جائے گی’اس جد و جہد میں آج تک پانچ لاکھ کے قریب دی جانے والی عظیم اور لازوال قربانیوں کے ساتھ وفا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس نے 3کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر03مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبے سوپور سے تین کشمیری نوجوانوںکو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوںکو قصبے میں گزشتہ شب گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔ اس سے قبل پولیس نے سرینگر اور بڈگام کے اضلاع سے بھی تین نوجوانوںکو گرفتار کیاتھا۔
تفصیل۔۔۔آزادی صحافت کا عالمی دن،مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کو ریاستی جبر کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
سرینگر 03 مئی (کے ایم ایس) آج دنیا بھر میںصحافت کاعالمی دن منایا جارہا ہے جبکہ فسطائی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں میڈیا کاگلا گھونٹنے کیلئے مسلسل طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہی ہے۔ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے ان خطرناک ترین مقامات میں شامل ہے جہاں …
تفصیل۔۔۔