نئی دہلی یکم جون (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قتل کے حالیہ واقعات پر وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری پنڈت احتجاج کر رہے ہیں لیکن بی جے پی اپنے اقتدار کے آٹھ برس کا جشن منانے میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس رہنما نے اپنے ایک ٹویٹ میں …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: جون 2022
مقبوضہ کشمیر: ہندو توا ٹرسٹ کی کھیر بھوانی میلہ منسوخ کرنے کی اپیل
جموں یکم جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ماتا کھیر بھوانی استھاپن ٹرسٹ (ایم کے بی اے ٹی) نے ہندوﺅں بالخصوص کشمیری پنڈتوں سے سالانہ ”ماتا کھیر بھوانی میلہ“ منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مذکورہ میلہ وادی کشمیر میں ضلع گاندربل کے علاقے تلمولہ میں 7جون کو راگنیا دیوی مندر میں منعقد ہونا ہے۔ ہندو یاتری خاص طور پر …
تفصیل۔۔۔پلوامہ: بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی پراسرار حالت میں موت، بھدرواہ سے ایس پی او کی لاش برآمد
سرینگر یکم جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے ایک اہلکار کی پر اسرار حالت میں موت واقع ہوگئی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائن پلوامہ میں تعینات سینٹر ریزرو پولیس فورس کی 182ویں بٹالین کا اہلکار شیو شنکر آج (بدھ ) صبح بیہوش ہر کر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی 2024 کے انتخابات میں واپس اقتدار میں نہیں آئے گی،ممتا بنر جی
کولکتہ یکم جون (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کو ملاوٹ زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ2024کے انتخابات میں اس کے اقتدار میں واپس آنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے بنگال کے ضلع پرولیا میں ٹی ایم سی (ترنمول کانگریس) کے کارکنوں سے خطاب کرتے کہا کہ بی جے پی …
تفصیل۔۔۔معلمہ کے قتل نے مقبوضہ کشمیر میں امن کے بھارتی دعوﺅں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، فاروق عبداللہ
جموں یکم جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میں شہریوں کے قتل کو روکنے کے طریقوں پر غوروخوض کے لیے کل جماعتی اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی ہے۔ فاروق عبداللہ نے جموںخطے کے علاقے ادھمپور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کولگام میں ایک پنڈت معلمہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: پنڈتوں نے وادی کشمیر سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی دھمکی دیدی
سرینگر 01 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈتوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر بھارتی حکومت نے انہیں آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا تو وہ وادی کشمیر سے نقل مکانی کریں گے۔پنڈتوں نے نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں کولگام میں ایک پنڈت معلمہ کے قتل کے خلا ف سرینگر میںزیر دست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ” انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ“ کی فاروق عبداللہ سے 3گھنٹے تک پوچھ گچھ
سرینگریکم جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے ”انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ“ نے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے کرکٹ ایسوسی ایشن میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق کیس میں تین گھنٹے سے زائد وقت تک پوچھ کچھ کی ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ جو بھارتی پارلیمنٹ کے رکن بھی ہیں سے سرینگر کے علاقے راجباغ میں انفورسمنٹ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مئی میں 32کشمیر ی شہید کیے
سرینگریکم جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مئی ایک کم عمر لڑکے سمیت32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے دو نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔اس عرصے کے دوران مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔