سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کا تاحال حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ حریت نے اعلان کیا ہے کہ کشمیری 5 جنوری کو بھر پور طریقے سے یوم حق خود ارادیت کے طور منائیں گے اور تصفیہ طلب تنازعہ کشمیر کی طرف عالمی برادری …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2022
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کے مسلم تشخص کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے، میر واعظ
سرینگر31 دسمبر، (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے کے مسلم تشخص کو ختم کرنے پر تلی ہے۔ میرواعظ نے کہا کہ انہیں علاقے کی مسلم شناخت کی سب سے بڑی نمائندہ علامت” جامع مسجد سری نگر“ کے منبر سے زبردستی دور رکھا …
تفصیل۔۔۔گجرات میں 2000 مسلمانوں کے قاتل کو G-20 کی سربراہی سونپنا حیران کن ہے، رانا ایوب
واشنگٹن 31 دسمبر (کے ایم ایس)ممتاز بھارتی صحافی رانا ایوب نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کو جن کے ہاتھ گجرات کے 2000 مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں، G-20 کی سربراہی سونپنا حیران کن ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رانا ایوب نے جنہیں واشنگٹن پریس کلب نے سب سے بڑا John Aubuchon award ایوارڈ دیا گیا ہے اس موقع پر اپنی تقریر میں کہا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :مودی حکومت نے آزادی پسند رہنما کا گھر مسمار کر دیا
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فسطائی مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے ضلع اسلام آباد میں ایک ممتاز آزادی پسند رہنماعامر خان کے گھر کو مسمار کر دیا ہے۔ عامر خان کے گھر کو ضلع کے علاقے پہلگام میں مسمار کیا گیا جسکا مقصد انہیں تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینا اور علاقے کے لوگوں میں خوف و …
تفصیل۔۔۔مغربی بنگال: وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی کا”جئے شری رام “ کے نعروں پراحتجاجاً سٹیج پر بیٹھنے سے انکار
کولکتہ31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو توا وزیر اعظم نریندر مود ی نے ریاست مغربی بنگال کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کا افتتاح کیا۔ہاوڑہ ریلوے سٹیشن پرہونے والی اس افتتاحی تقریب میں جب ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی شرکت کیلئے پہنچیں تو بی جے پی کارکنوں نے ”جئے شری رام “ کے نعرے لگانے شروع کر دیے جس پر وزیر اعلیٰ نے شدید احتجاج کیا اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:” ایس آئی اے“ نے 4 کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کردی
جموں 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی“ (ایس آئی اے) نے چار بے گناہ کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی ہے۔ ایس آئی اے نے جموں کی ایک خصوصی عدالت میں طالب حسین شاہ، فیصل احمد ڈار، محمد قاسم اور ضیاءالرحمان کے خلاف جاری تحریک آزادی سے وابستگی کے الزام …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ :ہزارسے زائد عیسائیوں کو مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کیاگیا،سول سوسائٹی کے گروپ کا انکشاف
نئی دلی 30دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی شہری حقوق کے گروپوں نے کہا ہے کہ ریاست چھتیس گڑھ میں تقریبا ایک ہزار عیسائی قبائلیوں کو ان کے مذہب کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان میں سے بعض کا جبری طورپر مذہب تبدیل کر کے ہندو بنادیا گیا۔ سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرازم نے آل انڈیا پیپلز فورم، آل انڈیا لائرز ایسوسی ایشن …
تفصیل۔۔۔ازبکستان کو کھانسی کازہریلا شربت برآمد کرنے والی بھارت کی ‘ماریون بائیوٹیک’کا پلانٹ بند کردیاگیا
شربت پینے سے ازبکستان میں 18بچے ہلاک ہو گئے تھے نئی دلی30دسمبر ( کے ایم ایس ) ازبکستان میں بھارت کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18بچوں کی ہلاکت کے بعد شربت تیار کرنے والی ماریون بائیوٹیک کا پلانٹ بند کر دیا گیا ہے۔ ریاست اتر پردیش میں واقع ماریون بائیوٹیک کا نوئیڈا پلانٹ جہاں ازبکستان کو بھجوایا جانیوالا کھانسی کا شربت Doc-1 Maxتیار کیاگیا تھا کو 18بچوں …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش :جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر ہندوتوا غنڈوں کا 10سالہ مسلم بچے پر وحشیانہ تشدد
نئی دلی 30دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا میں ہندوتوا غنڈوں نےایک 10 سالہ مسلمان بچے کو جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ریاست کے ضلع کھنڈوا میں درگا کالونی کے علاقے عیدگاہ میں5ویں جماعت کا مسلم طالب علم 10سالہ بچہ گھر سے ٹیوشن پڑھنے کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں ہندوتوا غنڈو ں نے …
تفصیل۔۔۔قاضی گنڈ: سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک ،7افراد زخمی
سرینگر 30دسمبر ( کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ میں آج سڑک کے ایک حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایاکہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جموں سے سرینگر جانے والی ایک گاڑی قاضی گنڈ میں زیگ پوسٹ کے قریب گہری کھائی …
تفصیل۔۔۔