Monthly Archives: دسمبر 2022

مودی حکومت نے کشمیریوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کردیا

مودی حکومت نے کشمیریوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کردیا

اسلام آباد30 دسمبر (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے ان کی املا ک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت نے ضبطی کی اپنی تازہ ترین لہر میں جماعت اسلامی اور دیگر آزادی پسند کشمیریوں کی کروڑوں مالیت کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی عدالت نے کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنادی

سرینگر30 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی عدالت نے ایک کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ عامر نبی وگے نامی نوجوان کےخلاف نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ ایجنسی کی عدالت …

تفصیل۔۔۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی حالت زارکا نوٹس لیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی حالت زارکا نوٹس لیں،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 30 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انکی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر …

تفصیل۔۔۔

جموں : قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جموں : قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

جموں 30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کشمیر ٹیچرز فورم (جے کے ٹی ایف) نے جموں میں اپنے مطالبات کے حق میں مشعل بردار جلوس نکالا۔ جلوس فورم کے چیئرمین گنیش کھجوریا کی قیادت میں فوارہ چوک سے مین بازار تک نکالا گیا۔ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: آتشزدگی کیوجہ سے 13 مکان، 10 دکانیں جل کر خاکستر

مقبوضہ کشمیر: آتشزدگی کیوجہ سے 13 مکان، 10 دکانیں جل کر خاکستر

سرینگر30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زہر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلام آباد قصبے کے علاقے ڈنگر پورہ میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں 13 مکانات اور 10 دکانیں جل گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اسلام آباد کے گنجان آباد علاقے ڈنگر پورہ میں ایک رہائشی مکان میںآک بھرک اٹھی جو جلد ہی قریبی گھروں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثات میں 5 افراد کی جانیں ضائع

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثات میں 5 افراد کی جانیں ضائع

جموں30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر کے ریاسی، رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں پیش آنے والے سڑ ک حادثات میں کم از کم5 افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاسی کے علاقے ہاموسن میں ایک آلٹو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو اشخاص 35سالہ منجیت سنگھ اور 25سالہ گرباشک سنگھ کی موقع پر …

تفصیل۔۔۔

” اقوام متحدہ “ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے،سرینگر میں پوسٹر چسپاں

” اقوام متحدہ “ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے،سرینگر میں پوسٹر چسپاں

سری نگر30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو 5 جنوری 1949 کو منظور کی گئی اپنی قرارداد کے مطابق حل کرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹرز آزادی پسند تنظیموں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ اور جموں و …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں رواں موسم کی پہلی برف باری، تاریخی مغل روڈ و دیگر شاہراہیں بند

سرینگر میں رواں موسم کی پہلی برف باری، تاریخی مغل روڈ و دیگر شاہراہیں بند

سرینگر 30دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے پہاڑی و میدانی علاقوں میں جمعرات کو شروع ہونے والی برف باری سے ہرطرف سفید چادر بچھ گئی ہے۔ سرینگر میں بھی رواں موسم سرما کی پہلی برف ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی کشمیر کے تقریباً تمام علاقوں میں جمعرات کی سہہ پر سے برف باری کا سلسلہ شروع ہوا اور شام …

تفصیل۔۔۔

نااہل فورس، بھارتی پولیس اہلکار بندوق لوڈ کرنے سے ناواقف، رائفل کی نلی میں گولی ڈال دی

نااہل فورس، بھارتی پولیس اہلکار بندوق لوڈ کرنے سے ناواقف، رائفل کی نلی میں گولی ڈال دی

لکھنو، 29 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی پولیس کی پیشہ وارانہ اہلیت کا بانڈہ اس وقت پھوٹ گیا جب ایک اعلیٰ افسر کے دورے کے دوران ایک اہلکار کو بندوق لوڈ کرنے سے نا واقف پایا گیا۔ واقعے کی ویڈیو رائرل ہونے پر بھارتی پویس فورس کو سخت خفت اٹھانا پڑی۔ ہزیمت سے بھر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) آر کے بھردواج بھارتی …

تفصیل۔۔۔

احسن اونتو کا آزاد ی پسند کشمیریوں پر مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہار تشویش

احسن اونتو کا آزاد ی پسند کشمیریوں پر مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہار تشویش

سرینگر29دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فارجسٹس ہومن رائٹس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد احسن اونتو نے آزادی پسند کشمیریوں پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد احسن اونتو نے جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔