نئی دلی3 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے سابق جج جسٹس اے ایم سپرے کی سربراہی میں ایک چھ رکنی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا ہے جو اڈانی گروپ کے بارے میں ہنڈن برگ کی ریسرچ رپورٹ کی تحقیقات کرے گی۔ ہنڈن برگ نے اپنی رپورٹ میں اڈانی گروپ پر جعل سازی اور دھوکہ دہی کے الزامات لگائے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 مارچ, 2023
مقبوضہ جموں و کشمیر:ہائیکورٹ نے رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے نفاذ کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی
سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے انتظامیہ کو مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ 2009 کے نفاذ کے نفاذ کے بارے میں رپورٹ داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے مقبوضہ علاقے میں امداد یافتہ اور غیر امدادی نجی سکولوں کی فہرست فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ جسٹس رجنیش اوسوال اور جسٹس …
تفصیل۔۔۔سوپور: ” این آئی اے “نے آزادی پسند کارکن باسط ریشی کا گھر ضبط کر لیا
سرینگر3 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے )نے آج سوپور قصبے میں آزادی پسند کارکن باسط احمد ریشی کے آبائی گھر کو ضبط کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے قصبے کے علاقے یمبرزلواری شیوا ڈنگر پورہ میں باسط احمد ریشی کا گھر ضبط کیا۔ 27 سالہ باسط احمد …
تفصیل۔۔۔سری نگر جموں شاہراہ آج ٹریفک کیلئے بند رہے گی
سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سری نگر جموں شاہراہ ناشری اور ناﺅ یگ ٹنل کے درمیان ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے کہا ہے کہ شاہراہ مرمتی کام کے سلسلے میں ہفتے کے روز تک بند رہے گی۔
تفصیل۔۔۔بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کوتاریک ترین دور میں دھکیل دیا ہے، نیشنل کانفرنس
جموں 03 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے بجلی ، پانی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ علاقے کے لوگوں کو تاریک ترین دور میں دھکیل دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما رتن لال گپتا نے جموں میں پارٹی کے ایک اجلاس کی …
تفصیل۔۔۔”مقبوضہ کشمیر میں جی ۔20اجلاس کشمیریوں کے جذبات کی توہین ہے “سرینگر میں پوسٹر چسپاں
سری نگر03 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں G-20 سربراہ اجلاس کشمیریوں کے مقدس لہو او ر جذبات و احساسات کی توہین ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز آزادی پسند تنظیموں جموں و کشمیر …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: امتحانات میں حجاب پر پابندی برقرار رہے گی، بی سی ناگیش
بنگلورو 03مارچ (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرتعلیم بی سی ناگیش نے ایک بار پھر حجاب سے متعلق اپنے متعصبانہ موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی اور حجابی طالبات کو امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو توا جماعت بی جے پی سے وابستہ بی سی ناگیش نے …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ: نوعمر لڑکی نے خودکشی کرلی
سرینگر03 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک نوعمر لڑکی نے خودکشی کر لی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 14سالہ لڑکی نے ضلع کے علاقے پٹن میں پھندہ لگاکر خودکشی کرلی۔ دریں اثنا، مقبوضہ جموں و کشمیر کے انسداد بدعنوانی بیورو نے جموں میں ایک پولیس کانسٹیبل کو آٹھ ہزار روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس اہلکار …
تفصیل۔۔۔