اگرتلہ31مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ میں حکمران جماعت بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی جادب لال دیبناتھ ایوان میں اپنے موبائل فون پر فحش ویڈیو دیکھتے رہے۔ جادب لال اسمبلی سیشن کے دوران فحش ویڈیو دیکھتے رہے اور انکا یہ شرمناک عمل ہال میں لگے کیمرے میں محفوظ ہو گیا۔ انکا یہ عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہواہے اور انہیں کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ دریںاثنا بی جے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2023
مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
اسلام آباد 31 مارچ (کے ایم ایس)نریندر مودی کی زیر قیادت ہندوتوا بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پریس کو دبانے کے لئے جابرانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور معروف کشمیری صحافی عرفان معراج کی گرفتاری اسکی تازہ مثال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صحافیوں کے خلاف منظم کریک ڈاو¿ن کے ایک حصے کے طور پر بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی” …
تفصیل۔۔۔بھارت میں 3ہزار سے زائد نئے کورونا کیسز ریکارڈ
نئی دہلی 31 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں ایک ہی روز میں کورونا کے 3ہزار 95نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت کی طرف سے آج(جمعہ ) جاری کیے گئے اعدادو شمار میں کہا گیا کہ 3ہزار 95نئے کیسزکے ساتھ فعال کیسز کی مجموعی تعداد 15ہزار2سو 8ہو گئی ہے تازہ ترین اعداد و شمار میں مزید کہا گیا کہ وبا کی وجہ سے مزیدپانچ اموات ہوئی …
تفصیل۔۔۔میڈیا کو مودی کے مذموم عزائم بے نقاب کرنے کیلئے بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے، بیرسٹر سلطان
اسلام آباد 31 مارچ (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے تمام سیاسی جماعتوں اورذرائع ابلاغ پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر اور نریندر کے مذموم عزم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری گزشتہ روز کشمیر ہاو¿س اسلام آباد میں آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی (اے کے این ایس) …
تفصیل۔۔۔”مودی ہٹاﺅ۔۔دیش بچاﺅ“مہم کو تیز کیا جائے گا، عام آدمی پارٹی
نئی دلی31 مارچ (کے ایم ایس)بھارت میں عام آدمی پارٹی کے دہلی کے ریاستی کنوینر گوپال رائے نے کہا ہے کہ ”مودی ہٹاﺅ۔۔۔ دیش بچاﺅ“مہم کو تیز کرنے کیلئے ملک بھر کے طلباءکو اس میں شامل کیا جائے گا۔ گوپال رائے نے نئی دلی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عام آدمی پارٹی پورے ملک میں ’مودی ہٹاﺅ دیش بچاﺅ‘ کی پوسٹر مہم چلا رہی ہے ، یہ پوسٹر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے مختلف مقامات پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردیں
سرینگر 31 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ فوجیوں نے حق خود ارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد، کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، جموں اور کٹھوعہ اضلاع کے مختلف علاقوں میںتلاشی آپریشن شروع کیا۔ دریں اثناضلع شوپیاں کے علاقے سوگن …
تفصیل۔۔۔کشمیری نمائندوں نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاءتقسیم کیں
ترکیہ31 مارچ (کے ایم ایس) کشمیری نمائندوں نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین میں امدادی اشیاءتقسیم کی ہیں۔ متاثرین میں گرم کپڑے اور دیگر اشیاءزلزلے سے شدید متاثرہ علاقے کہرامنماراس Kahramanmarasمیں ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کی وساطت سے تقسیم کی گئیں۔ کہرامنماراس زلزلے سے شدید متاثر ہونے والا شہر ہے۔ شہر میں 18,ہزار سے زائد افراد کی جانیں چلی گئی ہیں۔علاقے میں عالمی این جی اوز نے بحالی …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کو بدترین سیاسی ، ثقافتی ، معاشی اور مذہبی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے، مسرت عالم
سرینگر31مارچ(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے بدترین سیاسی ، ثقافتی ، معاشی اور مذہبی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام …
تفصیل۔۔۔راہول گاندھی کی نااہلی: بی جے پی ، کانگریس رہنماﺅں کے درمیان لفظی جنگ زوروں پر
نئی دہلی30 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی لوک سبھا سے نااہلی کے بعدبھارتیہ جنتاپارٹی اور کانگریس رہنماﺅں کے درمیان لفظی جنگ زوروں پر ہے۔ راجیو گاندھی کے حوالے سے جرمنی کے حالیہ بیان نے بھی دونوں جماعتوں کے درمیان تناﺅ کو مزید بڑھا دیا ہے۔ جرمن وزارت خارجہ نے بدھ کے روز بیان دیا تھا کہ راہول گاندھی کو ہتک عزت …
تفصیل۔۔۔بھارت : ہندو تہوار کی تقریبات کے دوران جھڑپیں،مندر کی چھت گرنے سے 13افراد ہلاک
نئی دہلی30 مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو تہوار رام نومی کی تقریبات کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں بدھ کی رات تقریباً 500 افراد کے ہجوم نے مبینہ طور پر کراد پورہ میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔حملے کی یہ کارروائی قریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ہجوم نے متعدد گاڑیوں کی بھی نقصان پہنچایا۔ سوشل …
تفصیل۔۔۔