Monthly Archives: جنوری 2022

دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں انسانی زندگیاں اپنا وقار کھوچکی ہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس

دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں انسانی زندگیاں اپنا وقار کھوچکی ہیں: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر 31 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں قابض فورسز کا معمول بن چکی ہیں اور مقبوضہ علاقے …

تفصیل۔۔۔

راجستھان میں ایک دلت کو گھر سے اغوا کر کے پیشاب پینے پر مجبور کیاگیا

راجستھان میں ایک دلت کو گھر سے اغوا کر کے پیشاب پینے پر مجبور کیاگیا

جے پور 31 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں ہندوانتہا پسندوںنے ایک 25 سالہ دلت شخص کو اغوا کرکے تشددکا نشانہ بنایا اور پیشاب پینے پر مجبور کردیا۔ ریاست کے ضلع چورو میں رخاسار گاو¿ں کے ایک دلت راکیش میگھوال نے پولیس کے پاس شکایت درج کرائی کہ اسے آر ایس ایس، بی جے پی اور بجرنگ دل سمیت ہندوتوا تنظیموں کے ارکان نے رات کے دوران اس کے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے4,842 نئے کیس رپورٹ، 8اموات

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے4,842 نئے کیس رپورٹ، 8اموات

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے سات کشمیریوںاور ایک نیپالی خاتون سمیت آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک دن میں کورونا کے4,842 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے وادی کشمیر میں 3,214، جموں خطے میں 401 اور لداخ خطے میں 227کیس سامنے آئے …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی حکومت کی ترجیح شہریوں کی جاسوسی ہے: پرینکاگاندھی

نئی دہلی 31 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے بے روزگاری کے مسئلے پر بی جے پی حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ترجیح نوجوانوں کے لیے روزگار ہونا چاہیے لیکن اس کی ترجیح شہریوں کی جاسوسی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کے خلاف ان کا یہ بیان ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس …

تفصیل۔۔۔

ایڈیٹرز گلڈ کا پیگاسس تنازعے پر بی جے پی حکومت سے جواب طلب کرنے کامطالبہ

نئی دہلی 31 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں صحافیوں کی تنظیم” ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا“ نے جسٹس آر وی رویندرن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے پیگاسس اسپائی ویئر کی خریداری سے متعلق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کیے گئے حیران کن دعوﺅں کا نوٹس لے اور اس میں ملوث حکومت اور متعلقہ وزارتوں سے جواب طلب کرے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا …

تفصیل۔۔۔

پیگاسس اسپائی ویئر کی خریداری پر مودی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پیگاسس اسپائی ویئر کی خریداری پر مودی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی31 جنوری (کے ایم ایس) اسرائیل سے پیگاسس اسپائی ویئر کی خریداری پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست زیر التواءپیگاسس کیس میں سرکردہ درخواست گزار ایڈووکیٹ ایم ایل شرما کی طرف سے دائر کی گئی اور اس میں کہاگیا ہے کہ نیویارک ٹائمز نے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی جس …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ کاگاوں موجودہ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

بانڈی پورہ کاگاوں موجودہ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میںضلعبانڈی پورہ میں سوناواری کا علاقہ کنیاری گزشتہ 70 سال سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ کنیاری کے رہائشیوں نے ایک مقامی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس نہ کوئی سڑک ہے، نہ بجلی اور نہ پانی کا کنکشن۔ جب بھی ہم بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ محکموں …

تفصیل۔۔۔

نیشنل کانفرنس کی سرینگر جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی کی مذمت

  سرینگر31 جنوری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی کی شدیدمذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ 6اگست 2021سے مسلسل 26ویں ہفتے تاریخی اور مرکزی جامع مسجد نوہٹہ میں نماز جمعہ …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد: کانفرنس کے مقررین کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تاریخ ساز جدوجہد اور قربانیوں پر شاندار خراج تحسین

اسلام آباد: کانفرنس کے مقررین کا مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تاریخ ساز جدوجہد اور قربانیوں پر شاندار خراج تحسین

اسلام آباد30جنوری ( کے ایم ایس ) اسلام آباد میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس کے مقررین نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے عوام کی تاریخ ساز جدوجہد اور بیش بہا قربانیوں کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر ہاﺅس اسلا م آباد میں منعقدہ کانفرنس کی صدارت آزاد جموں وکشمیر کے صدر …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کی بھارتی فوجیوں کی طرف سے 5کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

پاکستان کی بھارتی فوجیوں کی طرف سے 5کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

اسلام آباد30 جنوری (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پانچ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارتی فورسز کے بین الاقوامی احتساب کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے آج اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے جعلی مقابلوں اور محاصرے …

تفصیل۔۔۔