Monthly Archives: اکتوبر 2021

بھارتی پولیس نے 4کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

بھارتی پولیس نے 4کشمیریوں کو گرفتار کر لیا

این آئی اے کی طرف سے4کشمیریوں کو 10سال قید کی سزا نئی دلی26اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی فورسز نے نیپال اور بھارت میں چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پونچھ کے رہائشی تین کشمیری نوجوانوں محمد نور، محمد راشد اور یاسر عرفات کو نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سے گرفتار کیا گیاہے وہ سعودی عرب جانے کے لیے نیپال میں تھے۔بھارتی بارڈر سیکیورٹی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر پیروان ولایت کا اظہار برہمی

بھارتی وزیر داخلہ کے بیان پر پیروان ولایت کا اظہار برہمی

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیروان ولایت جموں و کشمیر نے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے بارے میں کسی صورت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق پیر وان ولایت کے ترجمان نے …

تفصیل۔۔۔

عزیر غزالی کی طرف سے کشمیری نوجوان کی جعلی مقابلے میں قتل کی شدید مذمت

عزیر غزالی کی طرف سے کشمیری نوجوان کی جعلی مقابلے میں قتل کی شدید مذمت

مظفرآباد 26اکتوبر (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ایک کشمیری نوجوان ضیا مصطفی کے دوران حراست قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آبا د سے جاری ایک بیان میں کہاکہ ضیا مصطفی 2003سے جموں کی جیل میں غیر قانونی …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو انکا حق خو د ارادیت دینے سے انکار عالمی برادری کیلئے ایک چیلنج ہے

بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو انکا حق خو د ارادیت دینے سے انکار عالمی برادری کیلئے ایک چیلنج ہے

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہر سال کشمیری 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں تاکہ بھارت کو یہ واضح پیغام دیا جا سکے کہ وہ جموں وکشمیر پر اس کے غیر قانونی تسلط کو مسترد کرتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی جانیوالی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 27اکتوبر …

تفصیل۔۔۔

 پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیری میڈیکل کے طلباء کیخلاف مقدمات درج

 پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیری میڈیکل کے طلباء کیخلاف مقدمات درج

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے اتوار کو دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کاجشن منانے والے کشمیریوں کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے حکم پر پولیس حکام نے خاص طور پرسکمز ہسپتال سرینگر کے ہاسٹل اور گورنمنٹ …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ:دستی بم کے دھماکے میں 5افراد زخمی

بانڈی پورہ:دستی بم کے دھماکے میں 5افراد زخمی

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج ضلع بانڈی پورہ میں دستی بم کے ایک دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ دھماکہ ضلع کے علاقے سنبل میں بھارتی فوجی بنکر کے قریب ہوا جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سنبل داخل کرایا گیا جہاں سے انہیں …

تفصیل۔۔۔

عمر عبداللہ کی محمد شامی کی حمایت میں آگے نہ آنے پر ٹیم انڈیا پر کڑی تنقید

عمر عبداللہ کی محمد شامی کی حمایت میں آگے نہ آنے پر ٹیم انڈیا پر کڑی تنقید

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کوعبرتباک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی بائولر محمد شامی کے ساتھ ذہریلا پروپیگنڈے پر دوغلا معیار اپنانے پر بھارتی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے …

تفصیل۔۔۔

امیت شاہ نے کشمیر کے بارے میں پاکستان سے مذاکرات کومسترد کردیا

امیت شاہ نے کشمیر کے بارے میں پاکستان سے مذاکرات کومسترد کردیا

سرینگر26اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کے بارے میں پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت صرف کشمیری عوام سے بات کرے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امیت شاہ نے سرینگر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سابق وزیر اعلیٰ فاروق صاحب کہتے ہیں …

تفصیل۔۔۔

بھارتی ٹیم کی شکست پر سوشل میڈیا پر بائولر محمد شامی کے خلاف نازیبا تبصرے

بھارتی ٹیم کی شکست پر سوشل میڈیا پر بائولر محمد شامی کے خلاف نازیبا تبصرے

نئی دلی 25اکتوبر (کے ایم ایس) دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کوعبرتباک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی بائولر محمد شامی کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی گئی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عالمی کپ کے گروپ دو کے اس میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔تاہم بھارت کی شکست پر سوشل …

تفصیل۔۔۔

روم ، اٹلی اور گلاسکو میں بھارت مخالف مظاہرے کئے جائیں گے

برمنگھم 25اکتوبر (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے کہ کشمیری ، پاکستانی اور تمام یگر کمیونٹی بالترتیب 31اکتوبراور 2نومبر کو روم ، اٹلی اور گلاسگو برطانیہ میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کریں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فہیم کیانی نے برمنگھم میں ایک …

تفصیل۔۔۔