اسلام آباد18 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے رہائشی پروفیسر عبدالمجید ڈار آج طویل علالت کے بعد اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عبدالمجید ڈار نے بھارتی فوجیوں کے مظالم کی وجہ سے 1990 کے اوائل میں مقبوضہ علاقے کے ضلع بڈگام کے علاقے آری یانتھن سے آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: دسمبر 2021
سرینگر :محبوبہ مفتی ، عمر عبداللہ ، تاریگامی کی زرعی زمین کے استعمال میں تبدیلی کے اقدام کی مذمت
سرینگر18 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اورنے زمین کے استعمال کے قوانین میں تبدیلیوں پر قابض بھارتی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کہا کہ زرعی زمین کو غیر زرعی مقاصد کے قابل بنانے والے نئے قوانین یہاں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فورسز مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کر رہی ہیں، جاوید میر
سرینگر 17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما جاوید احمد میر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی علاقے میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں لیکن عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے اپنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بپن راوت کو جنگی مجرم قرار دینے والی خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
جموں17 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف آنجہائی جنرل بپن راوت کو ان کی ہلاک کے فوراً بعد جنگی مجرم’ قرار دینے قرار دینے پر گرفتار کی جانے والی والی ایک خاتون کو ضمانت پر رہا کر دیاگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حاجی پبلک سکول کی سابق ڈائریکٹر صبا نے یہ تبصرہ 8 دسمبر کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : اردو کی درسی کتب میں قابل اعتراض مواد کی موجودگی کا انکشاف
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی ایک کمیٹی نے قابل اعتراض مواد کی وجہ سے پانچویں اور تیسری جماعت کی اردو کی درسی کتب پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کمیٹی نے جسے مقبوضہ علاقے میںنصاب تعلیم کی جانچ پڑتال کا کام سونپا گیا تھااپنی رپورٹ میں کہاہے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پیراملٹری کا ایک اہلکار ہلاک، تین زخمی
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس):بھارت کے غیر قانونی جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار سرینگر میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 50 سالہ سی آر پی ایف ہیڈ کانسٹیبل شرون کمار کی موت سرینگر کے علاقے لال چوک میں قائم کیمپ میں ہوئی۔ دریں اثنا، ضلع کولگام کے علاقے کدر میں ایک سڑک حادثے …
تفصیل۔۔۔دنیا مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کی خلاف ورزیوں پر اپنا ردعمل ظاہر کرے، مسرت عالم بٹ
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین مسرت عالم بٹ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اسی طرح کاردعمل ظاہر کرے جیسا کہ اس نے سابقہ یوگوسلاویہ اور روانڈا کے سلسلے میں کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف کی طرف سے کشمیریوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکنے کی مذمت
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے مقبوضہ علاقے کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور روحانی مرکز جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 19ویں جمعہ کو بھی نماز جمعہ جیسے اہم دینی فریضہ کی ادائیگی سے روکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد نے سرینگر سے جاری …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مذہبی اقلیتیں خوف ودہشت کے عالم میں زندگی گزار رہی ہیں، رپورٹ
اسلام آباد 17 دسمبر (کے ایم ایس) مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کے فسطائی دور حکومت میںمسلمان اور دیگر مذہبی اقلیتیں خوف و دہشت کی حالت میں زندگی گزار رہی کیونکہ یہ ملک میں مذہبی اقلیتوں کی بنیادی آزادیوں کو پامال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی بھارت کی پالیسی کو ہندوتوا کے نظریے …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،دیویندر سنگھ
سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہاہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا پر امن حل ناگزیرہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ نے جموں سے جاری ایک بیان میں کہا کہ حل طلب دیرینہ تنازعہ …
تفصیل۔۔۔