اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) ایک ویبنار کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کا بے رحمانہ قتل عام مقبوضہ علاقے کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی گہری سازش ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسلام آباد میں” کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز“ (کے آئی آر) کی طرف سے ”قتل عام کا مہینہ: متاثرین کی یاد” …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 جنوری, 2022
سرینگر :زخمی سپیشل پولیس افسر دم توڑ گیا
سرینگر 28 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک زخمی سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) سرینگر کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ گورنمنٹ ریلوے پولیس میں تعینات ایس پی او کو اس ہفتے کے آغاز میں پلوامہ کاکہ پورہ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرین نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔حکام نے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا، مسرت عالم بٹ
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر 1947میں برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا ادھورا ایجنڈا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ جعلی مقابلہ ،ہائی کورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کوجواب پیش کرنے کیلئے مزید مہلت دیدی
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہائی کورٹ نے بھارتی وزارت داخلہ کوکشمیری نوجوان محمد عامر ماگرے کے والد کی اپنے بیٹے کی میت کی واپسی کیلئے دائر درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے مزید دو ہفتے کی مہلت دیدی ہے۔ محمد عامر ماگرے کو بھارتی فوجیوں نے گزشتہ سال 15 نومبر کو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں ایک …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو ریاستی سرپرستی میں ظلم و تشدد کا سامنا ہے
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور اقتدار میں مذہبی اقلیتوں کوریاستی سرپرستی میں ظلم و تشدد کا سامنا ہے کیونکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ایسے قوانین اور پالیسیاں اختیار کر رکھی ہیں جن کے تحت ملک میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ منظم طورپر امتیازی سلوک روا رکھا جار ہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت نے پی آئی اے کی خصوصی پرواز کو جے پور میں لینڈ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے پاکستان ائیر لائنز (پی آئی اے)کو ہندو یاترویوں کیلئے خصوصی پرواز کو جے پور ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ پی آئی اے نے ہندو یاتریوں کیلئے کل (ہفتہ کو ) خصوصی پرواز شیڈول کی تھی جس نے 160ہندو یاتریوں کو لیکر صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی اور آر ایس ایس ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
اسلام آباد 28 جنوری (کے ایم ایس) اسلام آباد میں ایک ویبینار کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے نظریاتی، تنظیمی اور سیاسی نظریات ہندو انتہاپسند تنظیم راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ کے ساتھ باہم جڑے ہوئے ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز کے زیر اہتمام ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے شعبہ اسٹریٹجک اسٹڈیز کی سربراہ ڈاکٹر عاصمہ شاکر خواجہ نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں کورونا وائرس سے مزید 7افراد جاں بحق
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کورونا وبا سے مزید 7افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں وبا کے مزید پانچ ہزار 138 کیس رپورٹ ہو ئے ہیں جن میں سے تین ہزار565کا تعلق وادی کشمیر ، ایک ہزار394کا جموں اور 179کا لداخ سے ہے ۔ جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں سے چھ …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: انتخابی مہم کے دوران امیت شاہ کو گوجر برادری کی شدید مخالفت کا سامنا
نئی دلی 28جنوری (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو گریٹر نوئیڈا شہر میں انتخابی مہم کے دوران گوجر برادری کی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور لوگوں نے امیت شاہ مردہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ گریٹر نویئڈا میں انتخابی مہم کے سلسلے میں موجودہ رکن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:لاپتہ ٹورسٹ گائیڈ کی لاش برآمد
سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ سے لاپتہ ٹورسٹ گائیڈ کی لاش ملی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹورسٹ گائیڈ فردوس احمد بٹ سیاحوں کے ایک گروپ کے ہمراہ ضلع کے علاقے گلمرگ میں کنگڈوری سے ٹریکنگ کیلئے گیا تھا۔تاہم اس دوران وہ لاپتہ ہو گیا جس کی اطلاع گروپ کے دیگر ارکان نے پولیس کو دی جس کے …
تفصیل۔۔۔