ہانگ کانگ 07 جنوری (کے ایم ایس) ہانگ کانگ کی حکومت نے ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے اومیکرون کیسز کی وجہ سے سخت پابندیوں کے علاوہ 21جنوری تک بھارت سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹیو کیری لام چینگ یوٹ نگور نے اعلان کیاہے کہ ملک میں اومی کرون کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے بھارت سمیت …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 جنوری, 2022
بھارت: ایک روز میں 1 لاکھ سے زائد افراد کور ونا میں مبتلا
نئی دہلی 07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں 214 دنوں کے بعد کورونا وائرس کے متاثرین میں ایک ہی دن میں ایک لاکھ سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے ملک میں مہلک وائرس کے متاثرین کی کل تعداد 3کروڑ52لاکھ26ہزار3سو 86 ہوگئی ہے جن میں 27 ریاستوں میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے3ہزار 7متاثرین شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 876 …
تفصیل۔۔۔بڈگام، پلوامہ کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں اعجاز الحق اور ڈاکٹر مصعب نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بڈگام اور پلوامہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے اور بھارتی جبر واستبداد کے باوجود شہداءکے مشن کو جاری رکھنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف کی طرف سے جامع مسجد سرینگر کی مسلسل بندش کی شدید مذمت
سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے قابض انتظامیہ کی طرف سے سال2022 کے پہلے جمعتہ المبارک کو بھی کشمیر کی سب سے بڑی عبادتگاہ اور رشد و ہدایت کے عظیم مرکز تاریخی جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کونماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد:سوپور قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی
مظفرآباد07 جنوری (کے ایم ایس)انٹرنیشنل فورم فارم جسٹس ہیومن رائٹس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے قصبے سوپور میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ کشمیریوں کے قتل عام ، اربوں روپے کی املاک کو نذر آتش کرنے اور مجرم ااہلکاروں کو اب تک سزا نہ ملنے کے خلاف آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں احتجاجی ریلی نکالی۔ بھارتی فوجیوں نے6جنوری 1993 کو سوپور میں 60 …
تفصیل۔۔۔راجوری:مویشیوں کا شیڈ گرنے سے درجنوں بھیڑیں، بکریاں ہلاک
جموں07 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع راجوری میں حالیہ شدید بارشوں کے دوران مویشیوں کا شیڈ گرنے سے کم از کم 50 بھیڑیں اور بکریاں ہلاک ہو گئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے جمالہ پوٹھہ Jomala Pothaمیں محمد شفیع بکروال کا مویشی خانہ گر گیا جس کے باعث درجنوں بھیڑیں اور بکریاں مر گئیں۔
تفصیل۔۔۔کشمیریو ں کی استقامت نے بھارتی فوجی غرور کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فورسز کی طرف سے پورے مقبوضہ علاقے میں بیگناہ کشمیریوں کے مسلسل قتل، گرفتاریوں اور دیگر مظالم کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ آزادی پسندکشمیری اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے لیے …
تفصیل۔۔۔مودی کا بھارت مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے انتہائی خطرناک، رپورٹ
اسلام آباد 07 جنوری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی قیادت میں بھارت ایک فسطائی ریاست اور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لیے انتہائی خطرناک بن گیا ہے جو ملک کو مکمل طور پر ایک ہندوتوا ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی بھارت کو اقلیتوں سے صاف کرنے کے مشن کے سلسلے میں ان کے خلاف …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ وادی کشمیر:بجلی کی مسلسل بندش سے لوگ سخت پریشان
سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں وادی کشمیر کے لوگ سخت ترین سردی کے ان ایام میں بجلی کی مسلسل بندش کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامناکر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں متواتر پاور بریک ڈاﺅن نے متعدد قصبوں اور دیہات کو تاریکی میں ڈوبا کر رکھ دیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے درمیان …
تفصیل۔۔۔جموں: سرکاری ملازمین کو ڈرایا دھمکانا اور ان کی تذلیل ناقابل قبول ہے،ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی
جموں07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی (ای جے اے سی) نے کچھ مفاد پرست عناصر کی طرف سے تدریسی برادری کو بدنام کرنے کے لیے شروع کی گئی بدنیتی پر مبنی مہم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ای جے اے سی کے صدر اور جموں وکشمیر ٹیچرز فورم کے چیئرمین محمد رفیق راتھر …
تفصیل۔۔۔