Monthly Archives: دسمبر 2022

بھارت میں اپوزیشن لیڈروں کیخلاف 3ہزارچھاپے مارے گئے،عام آدمی پارٹی لیڈر کاراجیہ سبھا میں اظہار خیال

نئی دلی 13 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے ایوان بالا میں مودی حکومت کی ایما پر اپوزیشن لیڈروں کے رہائش گاہوں پر بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپوں کا معاملہ اٹھایاہے۔ عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ مودی حکومت کی ایما پر ای ڈی نے اپوزیشن لیڈروں کے خلاف3ہزارچھاپے مارے ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے او آئی سی کا فورم انتہائی اہم ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد 13 دسمبر (کے ایم ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا فورم انتہائی اہم ہے اور او آئی سی کی حمایت کشمیری عوام کے عزم وہمت کو تقویت دیتی ہے۔انہوں نے کہاکہ او آئی سی مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے متحرک کردار ادا …

تفصیل۔۔۔

بابری مسجد کی شہادت پر بحث و مباحثہ کرنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کیخلاف مقدمہ درج

علی گڑھ 13 دسمبر (کے ایم ایس) ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت پر بحث ومباحثہ کرنے پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے متعدد طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اس مباحثے کا اہتمام 6دسمبر کو ہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مسجد کی شہادت کو30 برس مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا تھا۔1992 ء میں اس دن ہندو انتہاپسند تنظیموں بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سوائم سیوک …

تفصیل۔۔۔

پامپور: سڑک حادثے میں ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک

سرینگر13دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کیضلع پلوامہ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کا کانسٹیبل ہلاک ہوگیاہے۔ سینئر گریڈ کانسٹیبل بشیر احمد کی گاڑی ضلع کے علاقے پامپور میں سڑک پر الٹنے سے وہ ہلاک ہوگیا ۔بھارتی انتظامیہ کے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ضروری قانونی کارروائیوں کے بعد لاش کو آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے ورثا کے حوالے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں کی سوپور میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر13دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے سوپور قصبے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے سڑک کے کنارے نصب ایک دیسی ساختہ بم برآمد کرنے کے بعد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔اس دوران قصبے کے علاقے تلیبل میں دیسی ساخہ بم کو ناکارہ بنادیا گیا ہے …

تفصیل۔۔۔

لائن آف ایکچول کنٹرول پر چینی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعد دبھارتی فوجی زخمی

نئی دلی 13 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان اروناچل پردیش میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پر ہونی والی جھڑپوں میں متعدد بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ 9دسمبر کواروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ایل اے سی میں ہونے والی جھڑپوں میں دونوں طرف کے بعض فوجی معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع کے …

تفصیل۔۔۔

دلی ہائی کورٹ نے این آئی اے کیخلاف آسیہ اندارابی کے مقدمے کی سماعت 28فروری تک ملتوی کر دی

نئی دلی12دسمبر(کے ایم ایس) دلی ہائی کورٹ نے دو کشمیری خواتین حریت رہنمائوں آسیہ اندرابی اور فہمیدہ صوفی کی جانب سے بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے سرینگر میں ان کے گھر اور گاڑی ضبط کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے مقدمے کی آئندہ سماعت 28 فروری مقرر کی ہے ۔این آئی اے نے 2018میںآسیہ اندرابی اور …

تفصیل۔۔۔

وزیر پارلیمانی امور کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

اسلام آباد12دسمبر(کے ایم ایس) پارلیمانی امور کے وفاقی وزیرمرتضی جاوید عباسی نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدیدمذمت کی ہے۔ مرتضی جاوید عباسی نے آج حویلیاں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی خاموشی ناقابل فہم …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کی عدالت نے عمر خالد کو عبوری ضمانت پر رہا کردیا

نئی دلی12دسمبر(کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے آج جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی فروری 2020میں دلی میں فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں سات دن کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے فسادات کے سلسلے میں عمر خالد سمیت متعدد طلبا، سیاسی اور سول سوسائٹی کے ارکان کو گرفتار کیا تھااور ان …

تفصیل۔۔۔

وزیر اعظم کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے او آئی سی کے اصولی موقف اور مسلسل حمایت کاخیرمقدم

اسلام آباد12دسمبر(کے ایم ایس ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے اصولی موقف اور مسلسل حمایت کو سراہا ہے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے ملاقات کی۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نومبر 2021میں یہ عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے …

تفصیل۔۔۔